خمینی کا وجود مہر ومحبت سے بھرا ہوا تھا

خمینی کا وجود مہر ومحبت سے بھرا ہوا تھا

عیسائی مفکر پروفیسر دیمتری کیت ساکس

یونان کے آرتھوڈوکس عیسائي مفکر اور عالمی تعلقات کی تاریخ کے پروفیسر دیمتری کیت ساکس کا کہنا ہے: ہم ارتھڈوکس عیسائيوں کے لئے جو مغرب کی شیطانی اقدار کے تسلط کی نفی کرتے ہیں، امام خمینی مادی اقدار کے بجاے حق کو قائم کرنے کی سمت ایک نمونہ تھے۔

اگرچہ مغرب کی عالمی پروپگينڈا مہم نے ان کو ایک انتھا پسند ظاہر کرنے کی کوشش کی لیکن ہم جانتے ہیں کہ ان کا وجود تمام قوموں کے لئے مھر و محبت سے بھرا ہوا تھا، جو زمین پر خداوند متعال کے راستہ پر بڑھ رہی ہیں اور مادیت کی اقدار کو مسترد کرتی ہیں۔

ای میل کریں