غرور سے پرہیز کی تاکید

غرور سے پرہیز کی تاکید

تواضع وانکساری امام کی ایک واضح خصلت تھی

تواضع وانکساری امام کی ایک واضح خصلت تھی کہ اپنی آخری عمر تک ان تمام خدمات وبرکات کے باوجود اپنے آپ کو محض ایک طلبہ کے عنوان سے پیش کرتے رہے۔ امام  ؒ نے ایک دفعہ کچھ نکات بیان کرنے کے ضمن میں  ایک طالب علم کی کہانی سنائی جس نے اپنی تعلیم کے پہلے دن منطق شروع کر دی اور دوسرے دن اپنے استاد سے کہنے لگا کہ ہم فلاسفہ کا اس سلسلہ میں  کیا کہنا ہے؟ امام  ؒ غرور وتکبر سے دور رہنے کی سخت سفارش وتاکید فرماتے تھے۔

ای میل کریں