آغاز جوانی سے ہی گناہ سے دوری

آغاز جوانی سے ہی گناہ سے دوری

امام جوانی کے آغاز ہی سے پابند تھے

امام جوانی کے آغاز ہی سے پابند تھے کہ غیبت نہ کریں  یہاں  تک کہ ہم ان کے تلامذہ بھی جب ان کی خدمت میں  ہوتے تو جرأت نہیں  کرسکتے تھے کہ کسی کے پیٹھ پیچھے بات کریں ، کیونکہ امام  ؒ ایک تیز نگاہ کے ذریعہ گفتگو کے آغاز ہی میں  ہمیں  چپ کرا دیتے تھے۔ ان امور کے بارے میں  امام کا ایک خاص وقار تھا۔

امام چند چیزوں  کے پابند تھے:

اول وقت نماز باجماعت وتہجد کے پابند، غیبت نہ کرنا، یہاں  تک کہ جوانی کی ابتدا ہی سے کہ جس وقت آپ نے شادی بھی نہیں  کی تھی۔ ان کے دوست احباب کہتے تھے کہ امام  ؒ گناہ صغیرہ سے بھی دور رہتے تھے۔

ای میل کریں