گھر کے اندر اور باہر میں  کوئی فرق نہیں

گھر کے اندر اور باہر میں کوئی فرق نہیں

وہ چیز جو سب سے زیادہ اہم ہے وہ امام کا ایک انداز اور ایک طریقہ تھا

وہ چیز جو سب سے زیادہ اہم ہے وہ امام کا ایک انداز اور ایک طریقہ تھا۔ امام جس طرح عمومی وخصوصی محافل میں  نظر آتے تھے ویسے ہی گھر میں  بھی ہوتے تھے۔ ان دونوں  ماحول میں  کوئی فرق نہیں  ہوتا تھا۔ ایک بات کو انہوں  نے جس طرح لوگوں  میں  کہی ہے وہی گھر میں  بھی کرتے ہیں ۔ ان کے خلوت وجلوت میں  کوئی فرق نہیں  تھا۔ البتہ گھر میں  بچوں  کے ساتھ بحث وگفتگو کرتے اور ان کے ساتھ کھیلتے بھی تھے۔

ای میل کریں