زمین پر بیٹھ گئے

زمین پر بیٹھ گئے

ایک دفعہ دیکھا گیا کہ حسینیہ جماران میں ایک ملاقات کے سلسلے میں...

ایک دفعہ دیکھا گیا کہ حسینیہ جماران میں  ایک ملاقات کے سلسلے میں  جب چبوترے پر آئے تو بر خلاف معمول زمین پر بیٹھ گئے، کرسی پر نہیں  بیٹھے۔یہ وہی دن تھا کہ جس میں  قرآنی مقابلوں  میں  جیتنے والوں  کو امام کی ملاقات کیلئے وہاں  پر لایا گیا تھا اور اس جلسے میں  ٹھیک اسی وقت قرآن کی تلاوت ہو رہی تھی۔

ای میل کریں