یہاں  تک کہ آپریشن کی رات بھی قرآن کی تلاوت کی

یہاں تک کہ آپریشن کی رات بھی قرآن کی تلاوت کی

امام پابند تھے کہ ہر روز چند صفحہ قرآن (تقریباً ایک حزب یا اس سے کچھ زیادہ) پڑھیں

امام پابند تھے کہ ہر روز چند صفحہ قرآن (تقریباً ایک حزب یا اس سے کچھ زیادہ) پڑھیں ۔ یہاں  تک کہ آخری دنوں  اور آپریشن سے قبل بھی، آپ نے رات کو قرآن پڑھا اور نماز شب بھی ترک نہ کی۔

ای میل کریں