ابو الاعلی مودودی (جماعت اسلامی پاکستان کے بانی) اور ہمراہ وفد کی امام خمینی سے ملاقات کے دوران امام نے فرمایا:

دنیا میں اجنبیوں نے اسلام کا چہرہ نازیبا نمایان کئے اور یہ جوانوں کے انحراف کا باعث بن گیا ہے۔

ہم مسلمانوں پر واجب ہے کہ اسلام کو دنیا میں اسی طرح تعارف کرائیں جیسا ہی ہے۔

2 مارچ 1979ء

ای میل کریں