میرے ارادہ کرنے سے پہلے ہی سلام کردیتے تهے

میرے ارادہ کرنے سے پہلے ہی سلام کردیتے تهے

امام اور طالب علموں کے درمیان ایسے روابط ہوتے تهے

امام اور طالب علموں کے درمیان ایسے روابط ہوتے تهے جیسے دو برابر کے طالب علموں کے درمیان مراسم وروابط ہوا کرتے ہیں۔ ایسا کبهی نہیں ہوا کہ میں ان سے ملاقات کروں اورآپ سلام میں پہل نہ کریں۔ بعض دفعہ میرے اور امام کے درمیان جب پندرہ میٹر کا فاصلہ رہ جاتا تها اور میں سوچتا تها کہ اگر یہاں سے سلام کروں گا تو شاید امام سن نہ پائیں گے اور چاہتا تها کہ ذرا نزدیک ہو کر امام کو سلام کہہ دوں۔ بس میرے سلام کے ارادہ سے پہلے ہی امام سبقت کر جاتے تهے۔

ای میل کریں