یہاں تک کہ بچوں کو بهی سلام کرتے تهے

یہاں تک کہ بچوں کو بهی سلام کرتے تهے

امام ہمیشہ سلام کرنے میں دوسروں پر پہل کرتے تهے

امام ہمیشہ سلام کرنے میں دوسروں پر پہل کرتے تهے۔ جب بهی کسی کے یہاں جاتے تو اس کے سلام کرنے سے پہلے ہی خود سلام کرتے تهے۔ امام کی عظمت وہیبت کا یہ عالم تها کہ بڑی بڑی طاقتیں آپ کا نام سن کر ڈرتی تهیں۔ لیکن اس کے باوجود آپ اتنے مہربان اور نرم دل تهے کہ یہاں تک کہ اگر بچہ بهی سامنے آجاتا تها تو اس کو بهی سلام کرتے تهے۔

ای میل کریں