تمہاری مدد کو آیا ہوں

تمہاری مدد کو آیا ہوں

ایک دن اتفاق سے امام (ره) کے گهر پہ مہمان بہت آئے تهے

راوی: خانم طباطبائی

ایک دن اتفاق سے امام  ؒکے گهر پہ مہمان بہت آئے تهے۔ کهانا کهانے اور برتن وغیرہ جمع کرنے کے بعد میں نے دیکها کہ امام  ؒکچن میں آئے، چونکہ آپ کے وضو کا وقت نہیں تها اس لیے میں پوچها: آقا! آپ کچن میں کیوں آئے ہیں؟ امام نے جواب دیا: ’’آج چونکہ برتن زیادہ ہیں اس لیے میں تمہاری مدد کو آیا ہوں‘‘ حضرت امام  ؒ اس قدر دوسرے کے حال اور حقوق کی رعایت کیا کرتے تهے۔

ای میل کریں