نجف اشرف میں امام خمینی(رح) کے گهر پر ایام اللہ 12 بہمن کی تقریبات

نجف اشرف میں امام خمینی(رح) کے گهر پر ایام اللہ 12 بہمن کی تقریبات

امام خمینی(رح) کا گهر، نجف اشرف کے پرانے اور جنوبی علاقہ، شارع الرسول کی غربی سمت، امیر المؤمنین(ع) اور مرحوم علامہ امینی(رہ) کے مزار سے نزدیک میں واقع ہوا ہے۔

جماران نیوزایجنسی کے مطابق، 12 بہمن اور امام خمینی(رح) کی ایران میں فاتحانہ اور تاریخی آمد کے موقع پر، انقلاب اسلامی کے ایام اللہ "عشرہ فجر" کی سالگرہ کی تقریبات، نجف اشرف میں امام خمینی(رح) کی رہائشگاہ میں منعقد کیا گیا۔

حضرت امام(رہ) کے تاریخی گهر جو کہ حالیہ سالوں میں تخریب کا شکار ہوچکا تها، موسسہ تنظیم ونشر آثار امام(رہ) کی ہمت وکوششوں کی بدولت سنہ 1387 هـ،شمسی (2009ء) میں مالکان سے خرید کر موسسہ کے نام درج کراویا گیا اور اس وقت یہ یادگار مکان، مذکورہ موسسہ کی ملکیت میں محفوظ ہوچکا ہے۔

سالہائے ابتدا ہی سے اور ساختمان کی تخریب سے پہلے، موسسہ یا آپ(رہ) کے دوستداروں کے ذریعے لی گئی فلموں اور تصویروں کی نشانیوں کو مدنظر رکهتے ہوئے تعمیرنو کیلئے نقشہ اور پلانینگ وغیرہ کی تیاریاں فراہم کیا گیا۔

تعمیراتی کام سنہ 1391هـ،شمسی (2013ء) میں اختتام پذیر ہوا اور فوراً عمومی استحصال کیلئے آمادہ کیا گیا۔

امام خمینی(رح) کا گهر، نجف اشرف کے پرانے اور جنوبی علاقہ، شارع الرسول کی غربی سمت،  امیر المؤمنین(ع) اور مرحوم علامہ امینی(رہ) کے مزار سے نزدیک میں واقع ہوا ہے۔

ای میل کریں