اخبارات ہم سے مخصوص نہیں ہیں

اخبارات ہم سے مخصوص نہیں ہیں

ایک دن اخبار ’’کیہان‘‘ و’’اطلاعات‘‘ میں امام (ره) کے نمائندے، شہید شاہ چراغی اور آقائے دعائی کے ہمراہ ہم بهی حضرت امام (ره) کی خدمت میں پہنچے

راوی: حجت الاسلام مسیح مہاجری

ایک دن اخبار ’’کیہان‘‘ و’’اطلاعات‘‘ میں امام  ؒکے نمائندے، شہید شاہ چراغی اور آقائے دعائی کے ہمراہ ہم بهی حضرت امام  ؒکی خدمت میں پہنچے۔ اس وقت کے وزیر ارشاد آقائے خاتمی بهی موجود تهے۔ انہوں نے ہم سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا: ’’ایسا نہ ہو کہ اخبارات فقط مجهے سے متعلق چیزوں ہی کو شائع کریں اور مسلسل پہلے صفحے پر میری ہی تصویر اور مجه سے مربوط بڑی سرخیاں چهاپتے رہیں‘‘ اس کے بعد فرمایا: ’’اخبارات ہم سے مخصوص نہیں ہیں، بلکہ محروم عوام کے ہیں، متوسط طبقہ سے تعلق رکهنے والے عوام کے ہیں‘‘ پهر مزید فرمایا: ’’اگر ایک کسان نے اچها کام کیا ہے تو میرے بدلے اس کا فوٹو اخبار کے پہلے صفحے پر شائع کیا جائے‘‘۔

ای میل کریں