مدرسہ علوی میں امام خمینی نے اپنے خطاب میں حکومت کی سرنگونی پر تاکید کی اور ۔ ۔ ۔

فوج کو عوام کی صف میں شامل ہونے کی دعوت دی

2 فروری 1979ء

۲۲ ربیع الثانی، امام جواد علیہ السلام کے فرزند، حضرت موسی مبرقع کی وفات کا دن بھی ہے، آپ معصومہ قم، چہل اختران محلہ میں مدفون ہیں۔

ای میل کریں