موسسہ تنظیم ونشر آثار امام خمینی(رہ) بین الاقوامی امور کے معاون کی تعزیتی نشست

موسسہ تنظیم ونشر آثار امام خمینی(رہ) بین الاقوامی امور کے معاون کی تعزیتی نشست

جناب ڈاکٹر مقدم اور جناب سبحانی نے تہران میں موجود حزب اللہ لبنان کے نمائندے جناب سید عبداللہ صفی الدین سے ملاقات کے دوران اپنی دلی تعزیت اور تاثر کا اظہار کئے۔

اسلامی جمہوریہ ایران، تہران میں حزب اللہ کے مرکزی دفتر میں اسلامی مقاومت کے شہدا کیلئے تجلیل وتعظیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایران کے اعلی سطح کے عہدہ داروں سمیت متعدد ملکی اور غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی۔

نیــز، اس تقریب میں حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر شیخ محمد مقدم صاحب، تنظیم ونشر آثار امام خمینی(رح) بین الاقوامی امور کے معاون نے امام راحل(رہ) کے آفیس کی طرف سے جبکہ لبنان میں سابق ایرانی سفیر، جناب محمد علی سبحانی نے مذکورہ موسسہ کے مشاور کی حیثیت سے اس محفل میں شرکت کی۔ اس وقت جناب ڈاکٹر مقدم اور جناب سبحانی نے تہران میں موجود حزب اللہ لبنان کے نمائندے جناب سید عبداللہ صفی الدین سے ملاقات کے دوران اپنی دلی تعزیت اور تاثر کا اظہار کئے۔

ای میل کریں