ابوالحسن علی بن موسی الرضا شیعہ اثنا عشریہ کے آٹھویں امام کا یوم شہادت پر امت اسلام کو تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں...

عالیمقام سلطان خراسان امام رضا علیہ السلام کا یوم شہادت کے بارے میں مختلف روایات نقل ہوئی ہیں جن میں کلینی روایت کرتے ہیں کہ آپ، صفر المظفر سنہ 203 میں شہید ہوئے ہیں اور شہادت کے وقت آپ کی عمر 55 سال تھی۔

تاریخ ولادت اور تاریخ وفات میں اختلاف کی بنا پر امام(ع) کی عمر کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے۔ علماء اور مؤرخین کی اکثریت کے قول کے مطابق، آپ کی عمر شہادت کے وقت 55 برس تھی۔

آیت اللہ سید حسن مدرس کے یوم شہادت 1987ء/ یوم مجلس شورائے اسلامی

ای میل کریں