امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر کے اپنی ہار تسلیم کر لی۔واشنگٹن

امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر کے اپنی ہار تسلیم کر لی۔واشنگٹن

ایران اور چین کے مقابلے میں امریکا کی سیاست ناکام ہو چکی ہے جبکہ امریکا کے لئے اپنے حامیوں کے بغیر کسی بھی ہدف کو حاصل کرنا نا ممکن ہے ٹرامپ اور ان کے ساتھ اس غلط فہمی میں وہ اکیلے ہی سارے کام کر سکتے ہیں اگر خارجہ پالیسیوں میں کامیاب ہونا ہے تو انھیں اپنے حامیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا لیکن اس وقت ٹرامپ پر دنیا کے دوسرے ممالک پر آمریت کرنا چاہتے ہیں جو کہ نا ممکن ہے آج ٹرامپ کی وجہ سے امریکا اپنی حیثیت کھو چکا ہے امریکا نے ایرانی وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر کے اپنی ہار تسلیم کر لی ہے۔

بدھ, اگست 07, 2019 03:59

مزید