مظلوم کا ساتھ دینا حضرت عیسی(ع) کی تعلیمات میں شامل ہیں:امام خمینی(رح)

مظلوم کا ساتھ دینا حضرت عیسی(ع) کی تعلیمات میں شامل ہیں:امام خمینی(رح)

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے پیرس میں قیام کے دوران 1978 میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے پیغام کے ذریعے پوری دنیا کے مسیحوں کو مبارک باد پیش کرتے ہو ان سے گزارش کی ان با برکت ایام میں ایران کی مظلوم عوام کے لئے دعا کریں تانکہ ان کو صہیونیزم نظام سے نجات مل جاے اسی طرح انہوں نے اپنے اس پیغام میں مسیح علماء سے بھی گزارش کی کہ وہ سپر طاقتوں کے سربراہوں کو نصیحت کریں۔

بدھ, دسمبر 25, 2019 02:30

مزید
حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے پیغامات

حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے پیغامات

دین اسلام ایک ایسا دین ہے جس میں تمام انبیائے الہی کا احترام لازمی ہے کیونکہ وہ سب خداوندمتعال کے منتخب افراد تھے اور تمام مسلمانوں کا فریضہ ہے کہ ان سب کا احترام کرتے ہوئے ان سے محبت کا اظہار کریں، قرآن مجید میں منجملہ جن انبیاء کا تذکرہ ہوا ہے ان میں سے ایک نبی حضرت عیسی علیہ السلام ہیں، سورہ مریم کی ۱۶ ویں آیت سے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا تذکرہ شروع ہوتا ہے کہ جناب عیسی علیہ السلام نے ولادت کے بعد کس انداز میں گفتگو کی جسے سن کر سب دھنگ رہ گئے: قَالَ إِنِّی عَبْدُ اللَّهِ آتَانِی الْکتَابَ وَجَعَلَنِی نَبِیاً وَجَعَلَنِی مُبَارَکا أَینَ مَا کنتُ وَأَوْصَانِی بِالصَّلَاةِ وَالزَّکاةِ مَادُمْتُ حَیّاً: بچہ (حضرت عیسیؑ) نے آواز دی کہ میں اللہ کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے۔ اور جہاں بھی رہوں بابرکت قرار دیا ہے اور جب تک زندہ رہوں نماز اور زکوٰۃ کی وصیت کی ہے۔ اس کے بعد سورہ مریم کی ۳۳ ویں آیت میں ارشاد ہوتا ہے کہ اور سلام ہے مجھ پر اس دن جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مروں گا اور جس دن دوبارہ زندہ اٹھایا جاؤں گا۔

بدھ, دسمبر 25, 2019 01:50

مزید
حضرت مہدی کے انقلاب میں حضرت عیسی کا کردار

حضرت مہدی کے انقلاب میں حضرت عیسی کا کردار

اسلام کے عالمی انقلاب کے رہبر حضرت مہدی (عج) ہوں گے اور حضرت عیسی علیہ السلام اس عالمی انقلاب میں اہم کردار ادا کریں گے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ پوری دنیا کے عیسائی خدا کے لطف سے وہ دن دیکھیں گے جب حضرت عیسی علیہ السلام حضرت مہدی (عج) کی پیروی کرتے ہوئے عملی طور پر اس انقلاب کی جانب لوگوں کو مدعو کریں گے۔

بدھ, دسمبر 25, 2019 01:35

مزید
حضرت عیسی (ع) کی ولادت

حضرت عیسی (ع) کی ولادت

قرآن کریم میں ہے کہ خداوند عالم تمام نے تمام انبیاء سے میثاق کیا کہ دیگر انبیاء کی تائید کریں اور اپنے سے پہلے والے نبی پر ایمان رکھتے ہوں

بدھ, دسمبر 25, 2019 09:23

مزید
  حضرت عیسی مسیح کایہ معجزہ تھا کہ ایک باکرہ ماں سے پیدا ہوئے:امام خمینی(رح)

حضرت عیسی مسیح کایہ معجزہ تھا کہ ایک باکرہ ماں سے پیدا ہوئے:امام خمینی(رح)

عیسیٰ مسیح کی ہر چیز معجزہ تھی

جمعرات, دسمبر 27, 2018 10:15

مزید
عیسائیوں کو حضرت عیسی علیہ السلام کی عظمت کا دفاع کرنا چاہیے

عیسائیوں کو حضرت عیسی علیہ السلام کی عظمت کا دفاع کرنا چاہیے

امام خمینی(رح) عیسائیوں کے نام اپنے ایک پیغام میں فرماتے ہیں اے حضرت عیسی کی پیروی کرنے والو اُٹھو اور دنیا کے مظلوموں اور کمزوں کے دفاع میں جن کو طاقتوروں نے اپنے مظالم کا شکار بنا رکھا ہے قیام کرو۔

جمعرات, دسمبر 27, 2018 10:54

مزید
میلاد روح اللہ عیسی (ع)

میلاد روح اللہ عیسی (ع)

اســلام، جناب عیسی مسیح علیہ السلام کا خاص احترام کرتا ہے اور انہیں عظیم پیغمبر خدا مانا ہے۔ صحیفہ امام، ج‏5، ص: 175

هفته, دسمبر 30, 2017 08:00

مزید
حضرت عیسی بن مریم(ع)

حضرت عیسی بن مریم(ع)

اسلام حضرت عیسی کا بہت احترام کرتا ہے

بدھ, دسمبر 27, 2017 11:55

مزید
Page 2 From 4 1 | 2 | 3 | 4