عشرہ فجر کی آمد، رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی (رح) کے حرم اور شہدا کے قبرستان میں جاکر فاتحہ خوانی کی

عشرہ فجر کی آمد، رہبر انقلاب اسلامی نے امام خمینی (رح) کے حرم اور شہدا کے قبرستان میں جاکر فاتحہ ...

رہبر انقلاب اسلامی اسی طرح شہید بہشتی، شہید رجائی، شہید باہنر اور 28 جون 1981 کے سانحے میں شہید ہونے والوں کے مزار بھی پہنچے

بدھ, جنوری 31, 2024 09:33

مزید
سارے عالم کی وفا عباس (ع) میں ہے

سارے عالم کی وفا عباس (ع) میں ہے

جنگِ صفین میں جنابِ عباسؑ ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے مالکِ اشتر کی سپہ سالاری میں فرات پر حملہ کیا اور امامؑ کی فوج کے لیے پانی کا بندوبست کیا

هفته, اگست 29, 2020 03:35

مزید
ایران کے جوان امام خمینی(رح) سے کس بات کی آروزو کرتے تھے

ایران کے جوان امام خمینی(رح) سے کس بات کی آروزو کرتے تھے

ایران کے جوان امام خمینی(رح) سے کس بات کی آروزو کرتے تھے

اتوار, مارچ 08, 2020 05:39

مزید
ایرانی فوج کے خلاف بولنے کون لوگ ہیں؟

ایرانی فوج کے خلاف بولنے کون لوگ ہیں؟

میں اسلام کی راہ میں لڑنے والے جوانوں خصوصا فضائییہ فوج کا شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں ہمارے یہ جوان اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر اللہ کی خاطر اسلام کو زندہ کرنے کے لئے لڑھ رہے ہیں میں ایران کی پوری قوم کا شکر گزار ہوں جو اس وقت اسلام کی خاطر ظالم اور جابر حکمرانوں کا مقابلہ کر رہی ہے ایسا نہیں کہ ہر کوئی اس میدان میں آسکتا ہے بلکہ یہ عشق کی منزل ہے جس کا نفس پاک ہوگا وہی اللہ کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر سکتا ہے اللہ جسے چاہتا ہے اپنے کام کے لئے انتخاب کرتا ہے۔

بدھ, جنوری 29, 2020 04:57

مزید
حاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کیخلاف حیدرآباد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

حاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کیخلاف حیدرآباد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

پير, جنوری 06, 2020 10:30

مزید
امام خمینی(رح) کا ایک اور بیٹا شہید ہو گیا

امام خمینی(رح) کا ایک اور بیٹا شہید ہو گیا

امام خمینی(رح) کے فرزند، مالک زمان شہید سرافراز سردار قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع مکتب امام (رہ) کے کے پیرو کاروں کی خدمت میں تبریک اور تسلیت پیش کرتے ہیں اسی مناسبت سے قربانی اور ایثار کے بارے میں امام خمینی(رح) کے نظریات کو ذکر کر رہے ہیں امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ ہم شہادت کو بہت بڑی کامیابی سمھھجتے ہیں اور ہماری قوم بھی شہادت کو دل و جان سے قبول کرتی ہے ہم جنگ سے کوئی خوف نہیں ہم مجاہد ہیں لیکن ہم جنگ نہیں چاہتے ہماری قوم شہادت کو سعادت سمجھتی ہے ہمارے جوان شہادت کی آرزو کرتے ہیں جس قوم کی ثقافت شہادت ہو اسے موت سے نہیں ڈرایا جا سکتا ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن ہم اپنا دفاع ضرور کریں گے۔

هفته, جنوری 04, 2020 02:29

مزید
آیۃ اللہ دستغیب کی شہادت پر امام خمینی(رح) کا پیغام تسلیت

آیۃ اللہ دستغیب کی شہادت پر امام خمینی(رح) کا پیغام تسلیت

فرزندان اسلام،پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی نسل کے لئے شہادت کوئی نئی بات نہیں شہادت ہمارے لئے افتخار ہے ہمارے ائمہ اطہار علھیم السلام نے مسجد کوفہ سے لے کر صحرای کربلا تک اسلام کی خاطر قربانیاں پیش کی ہیں ایران کے مسلمان بھی اس شہادت طلب جذبے سے مستثنی نہیں ہیں اسلامی انقلاب کا اس طرح کے اصحاب حسین علیہ السلام سے دامن بھرا ہے جو اسلام کی خاطر اپنی جان قربان کر چکے ہیں اور کرنے کے لئے تیار ہیں قیامت کے دن پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے سب سے زیادہ ہماری قوم کے شہداء کھڑے ہوں گے جنہوں نے اسلام کے دفاع میں اپنی جان نثار کی ہے ہمارے علماء اور ائمہ جمعہ نے بھی اسلام کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے۔

بدھ, دسمبر 11, 2019 01:34

مزید
Page 1 From 3 1 | 2 | 3