حضرت زینب سلام اللہ علیہا اسوہ حسنہ

حضرت زینب سلام اللہ علیہا اسوہ حسنہ

صداقت محمدی، کمال حیدری، عفت فاطمی، حلم حسنی اور شجاعت حسینی کے جلوے اس ذات میں نمایاں ہیں

هفته, فروری 27, 2021 10:34

مزید
زینبی کردار

زینبی کردار

جناب زینب سلام اللہ علیہا کی شخصیت غم و اندوہ اور تیمار داری میں ہی خلاصہ نہیں ہوتی بلکہ وہ ایک مسلمان خاتون کا مکمل نمونہ تھیں ۔ یعنی وہ آئیڈیل جسے اسلام نے خواتین کی تربیت کے لئے لوگوں کے سامنے پیش کیا ہے ۔ زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی شخصیت ، ایک ہمہ گیر شخصیت ہے ۔ عالم و دانا ، صاحب معرفت اور ایک نمایاں انسان کہ جب بھی کوئی ان کے سامنےکھڑا ہوتا ہے ان کی علمی و معنوی عظمت اور معرفت کے آگے سر تسلیم خم کر دیتا ہے ۔

بدھ, ستمبر 16, 2020 11:07

مزید
داعش کی ایران کو دھمکی

داعش کی ایران کو دھمکی

سات جون کو تہران میں امام خمینی (رح) کے مرقد اور پارلیمنٹ پر داعش کے حملوں میں اٹھارہ افراد شہید ہوگئے تھے

پير, اگست 14, 2017 06:15

مزید