تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

تہران میں32واں عالمی کتاب میلہ اور موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح)

اسلامی جمہوری ایران کے دارا لحکومت تہران میں ہر سال ہفتہ معلم کی مناسبت سے مصلی امام خمینی میں 10دن کے لئے کتاب میلہ لگا یا جاتا جبکہ اس سال یہ 32 واں بین الاقوامی کتاب میلہ اس میلے میں دنیا کے مختلف ممالک کے سٹال لگاے جاتے ہیں اس سال اس میلے میں تقریبا 800سٹال بین الاقوامی شعبے میں لگاے گئے ہیں جن میں مختلف زبانوں کی مختلف کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے 32 ویں کتاب میلہ میں چین کو مہمان خصوصی کے عنوان سے دعوت دی گئی ہے جس میں چین اپنی ثقافت کو بھی پیش کرے گا۔

هفته, مئی 04, 2019 02:25

مزید
نوجوان نسل کو امام خمینی (رح) کے افکار سے متعارف کرانے کا یہ سلسلہ جاری رہے گا

نوجوان نسل کو امام خمینی (رح) کے افکار سے متعارف کرانے کا یہ سلسلہ جاری رہے گا

ایران کے پارلیمانی اسپیکر علی لاریجانی نے تہران کے بین الاقوامی کتابی میلے میں امام خمینی انسٹی ٹیوٹ کے بوتھ کا دورہ کیا

جمعه, مئی 11, 2018 10:28

مزید
سینیگال میں امام خمینی (ره) کی فلسفی شخصیت کا تعارف

سینیگال میں امام خمینی (ره) کی فلسفی شخصیت کا تعارف

ایران کی ثقافتی اتاشی کو ایسے پروگراموں کو اپنے ایجنڈے میں رکھنا چاہئے

هفته, نومبر 21, 2015 11:01

مزید
موسسہ امام

موسسہ امام

جمعرات, مئی 22, 2014 01:54

مزید