مجھے دو وجوہات کی بنا پر افسوس ہے: ایک تو یہ کہ ایران میں اتنا خون بہا، جیسا کہ مشہد اور بہت سے دوسرے مقامات پر، ہم میں سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے ایران عوام کی حمایت نہیں کی اور خاص کر وہ حکومتیں جو اسلامی ہیں انہوں نے ابھی تک ملت ایران کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اب تک کسی حکومت نے ایرانی قوم کی حمایت کا اظہار نہیں کیا۔ اور یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بعض حکومتیں اپنے آپ کو اسلامی ریاست کے طور پر متعارف کرواتی ہیں۔
اتوار, دسمبر 24, 2023 12:16
دسمبر 2015 میں، نائیجیریا کے فوجی نے نائیجیریا میں اسلامی تحریک سے تعلق رکھنے والے شیخ زکزاکی کی رہائش گاہ اور عبادت گاہ پر حملہ کیا
هفته, دسمبر 02, 2023 10:20
عالم اسلام کو بھی صہیونی ریاست کے ساتھ معاشی تعاون ختم کرکے اس ریاست کے خلاف مل کر اقدام کرنا چاہئے اور پوری قوت سے "غزہ پر بمباری اور صہیونی جرائم" کے خاتمے پر اصرار کرکے، حق و باطل کی اس جنگ میں، اپنے فرائض پر عمل درامد کریں۔
جمعرات, نومبر 02, 2023 01:37
انہوں نے مزید کہا: ہمیں غزہ میں غیر معمولی اور بے مثال حملوں کا سامنا ہے
پير, اکتوبر 30, 2023 10:15
جمعرات, اکتوبر 12, 2023 06:34
جمعرات, جولائی 27, 2023 12:32
جمعه, جون 09, 2023 08:38
سید مقاومت نے کہا کہ اسرائیل کے داخلی بحران کے مقابلے میں استقامتی بلاک روز بروز مضبوط ہوتا جا رہا ہے
هفته, مئی 27, 2023 09:14