انسان کامل امام خمینی(رح) کی نظر میں

انسان کامل امام خمینی(رح) کی نظر میں

امام خمینی (رہ) انسان کامل کے بارے میں بحث کرتے ہیں اور ان کی نظر میں اس کا امامت سے بہت گہرا رابطہ ہے لہذا امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں انسان کامل، حجتِ خدا اور روئے زمین پر لوگوں کے لئے خدا کا مطلق ولی ہو سکتا ہے جس کا مصداق، انبیاء، ائمہؑ اور موجودہ دور میں حضرت امام زمانہ (عج) ہیں۔ امام (رہ) حکمت الہی کی جانب اشارہ کرتے ہیں کہ ہر دور میں زمین پر خدا کے خلیفہ کا ہونا لازمی ہے اور ہر زمانہ میں خدا کا خلیفہ زمین پر رہا ہے اور اس کی حکمت اور رحمانیت کا تقاضا یہی ہے۔ امام (رہ) فرماتے ہیں کہ حکمت الہی اور عنایت الہی کا تقاضا یہ ہے کہ اس کا خلیفہ روئے زمین پر ایسا ہو جو تمام صفات ربوبی اور اسماء الہی کا حامل ہو اور وہی اسم اعظم اللہ ہو سکتا ہے۔

هفته, نومبر 30, 2019 08:44

مزید
استاد شہید مطہری (رح)

استاد شہید مطہری (رح)

مرحوم مطہری نے جوان نسلوں اور قوم کے لئے خدمت انجام دی ہے

بدھ, مئی 02, 2018 08:53

مزید
امام خمینی(رح) کا قم المقدسہ میں گیارہ ماہ پر مشتمل قیام

امام خمینی(رح) کا قم المقدسہ میں گیارہ ماہ پر مشتمل قیام

قم کے عوام نے امام خمینی کا قم میں کتنا شاندار استقبال

جمعرات, فروری 22, 2018 03:59

مزید
تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

علامہ ناصر عباس جعفری:

تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔

پير, مارچ 27, 2017 11:57

مزید
اگر کوئی بیمار ہوجائے

راوی: حجت الاسلام محمد علی انصاری

اگر کوئی بیمار ہوجائے

امام کو اپنی زوجہ، اولاد، پوتوں یہاں تک کہ مربوط افراد سے عجیب گہرا تعلق تها

بدھ, فروری 18, 2015 12:48

مزید