Page No: 1
Print
Page List
Bibliography

مسلمان عورت کی شخصیت کا احیاء اور امام خمینی (ره)

اﷲ تعالیٰ نے پیغمبر اکرم (ص) کو اس زمانے میں مبعوث فرمایا جب عورت کو معاشرے میں ذرہ بهر اہمیت حاصل نہیں تهی۔ آپ (ص) ایسے خطے میں مبعوث ہوئے جہان عورت کی زندگانی ذلت، خواری اور پستی میں گزر رہی تهی۔ اسلام آیا تاکہ عورت اور ساری دنیا کے محروموں اور مظلوموں کو تاریکیوں اور برائیوں سے نجات دلائے۔



Open Content
پرنٹ کریں | ای میل کریں