Page No: 1
Print
Page List
Bibliography

عالم اسلام کی وحدت کے لئے امام خمینی (ره) کے رہنما اصول

جیسا کہ گذشتہ مقالے میں اشارہ ہوا کہ وحدت کے تحقق کے لئے حضرت امام خمینیؒ کی کوششیں آپ کی نظر میں عالم اسلام میں تفرقہ کے عوامل و اسباب پر مبتنی ہیں اور آپ کی نظر میں عالم اسلام میں تفرقہ کی اصلی اور بنیادی وجہ خارجی عناصر اور بیرونی عوامل ہیں۔



Open Content
پرنٹ کریں | ای میل کریں