موقوفہ کی درآمد سے بستی میں تعمیرات جائز ہے؟

سوال: اگر کوئی موقوفہ بستی وسعت پیدا کرنے کی وجہ سے موقوفہ حدود میں حمام، مسجد اور سڑک کی تعمیر کی احتیاج پیدا کرے۔ کیا ان کا تعمیر کرنا اس وقف کی درآمد سے جائز ہے؟
جواب: جائز نہیں ہے۔

سوال: اگر کوئی کهیت اس لئے وقف ہوکہ اس کی درآمد حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزا کی مجالس میں صرف کی جائے کیا مصلحت کی بنا پر جائز ہے کہ اس کی درآمد کی کچه مقدار کو اس کهیت کی وسعت اور درخت لگانے پر صرف کیا جائے؟
جواب: جائز نہیں ہے۔

ای میل کریں