جس کے ذمہ سجدہ سہو واجب ہو اور وہ بهول جائے؟

سوال: جس کے ذمہ سجدہ سہو واجب ہو اور وہ بهول جائے اور نماز شروع کردے نماز کے درمیان میں یاد آئے کہ سجدہ سہو نہیں کیا تو اس کی تکلیف کیا ہے؟
جواب: اگر واجب نماز پڑهـ رہا ہے تو نماز ختم کرکے فوراً سجدہ سہو کا بجالانا لازم ہے۔

ای میل کریں