نماز کےلئے، وقت نماز سے پہلے وضو کرے، صحیح ہے یا نہیں؟

سوال: اگر وقت نماز سے پہلے کوئی وضو کرے، کیا وہ وضو نماز کے لئے صحیح ہے یا نہیں؟ اور صحیح ہونے کی صورت میں کیا وقت نماز قریب ہونے یا نہ ہونے میں کوئی فرق ہے یا نہیں؟
جواب: اس کا وضو صحیح ہے، وقت سے پہلے اور وقت کے بعد وضو کرنا مستحب ہے۔

ای میل کریں