نماز عیدین جماعت میں پڑھنے کے بارے میں؟

رجائے مطلوبیت کی نیت سے پڑھ سکتے ہیں

سوال: پہلے آپ نے نماز عیدین (نماز عید فطر اور نماز عید قربان) کو با جماعت پڑهنے کی اجازت نہیں فرمائی تهی لیکن اواخر میں آیا ہے کہ آپ نے اجازت فرمائی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ جواب: احتیاط واجب یہی ہے کہ ان کو جماعت کے ساتھ نہ پڑها جائے۔ البتہ رجائے مطلوبیت کی نیت سے پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر فقیہ عادل جماعت پڑهائے تو اس کے ساتھ باجماعت پڑهنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

ای میل کریں