نکاح کے وقت امام خمینی(رح) نے نوجوان کو کس بات کی نصیحت کی تھی؟

نکاح کے وقت امام خمینی(رح) نے نوجوان کو کس بات کی نصیحت کی تھی؟

نکاح کے وقت امام خمینی(رح) نے نوجوان کو کس بات کی نصیحت کی تھی؟

نکاح کے وقت امام خمینی(رح) نے نوجوان کو کیا نصحت کی تھی؟

صیغہ عقد جاری کرنے کے بعد امام (رہ) نے تین بار کہا مل کر رہیں

جماران ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ایک شخص بیان کرتا ہے کہ 1360 شمسی کو میں اور میری بیوی عقد خوانی کے لئے جماران کی طرف نکلے جب نکاح کے صیغے جاری کئے گئے تو امام (رہ) نے ہماری طرف رخ کر کے فرمایا ایک دوسرے کو برداشت کریں اور  یہ جملہ تین بار آپ نے دہرایا میں نے عرض کیا کوئی اور نصیحت فرمائیں آپ نے فرمایا نصیحت یہی ہے جو میں نے کہا

ای میل کریں