غسل ترتیبی

اگر کوئی ماہ رمضان کے دن میں مجنب (ناپاک) ہوجائے تو وہ کونسا غسل کرے گا؟

غسل ترتیبی کرنا ضروری ہے

سوال: اگر کوئی ماہ رمضان کے دن میں مجنب (ناپاک) ہوجائے تو وہ کونسا غسل کرے گا؟

جواب: اگر کوئی شخص ماہ رمضان کے دن مجنب ہو جائے تو اس کے لئے غسل ترتیبی کرنا ضروری ہے لہذا اگر وہ غسل ارتماسی کر لے تو بناء بر احتیاط واجب اس کا غسل اور روزہ دونوں باطل ہیں۔

تحریر الوسیلہ، ص 73

ای میل کریں