امام خمینی (رح) کی نظر میں معاشرہ کی اصلاح یا خرابی میں انسان کا کیا کردار ہے؟

امام خمینی (رح) کی نظر میں معاشرہ کی اصلاح یا خرابی میں انسان کا کیا کردار ہے؟

اگر انسان خود بدل جاے اور انبیاء علیھم السللام کی تعلیمات کے مطابق اپنی تربیت کا سامان کرے

امام خمینی (رح) کی نظر میں معاشرہ کی اصلاح یا خرابی میں انسان کا کیا کردار ہے؟

اگر انسان خود بدل جاے اور انبیاء علیھم السللام کی تعلیمات کے مطابق اپنی تربیت کا سامان کرے تو اس کے طفیل معاشرہ بھی ترقی اور پیشرفت سے ہمکنار ہوتا ہے کبھی ایک فرد کسی معاشرہ میں فساد پیدا کرنے کو موجب بنتا ہے اور کبھی ایک فرد معاشرہ کی اصلاح کا سبب بنتا ہے۔ اگر انسان کو ایک معاشرہ کی اصلاح کرنی ہے تو اسے سب سے پہلے اہنے آپ سے شروع کرنا ہوگا اگر وہ اپنے نفس کی اصلاح کرنے میں کامیاب ہو گیا تو وہ ایک معاشرہ کی بھی اصلاح کرسکتا ہے۔

اسی طرح اگر ایک معاشرہ میں کوئی بد کردار انسان زندگی گزارتا ہے  یہ انسان سارے معاشرہ کو برباد کر سکتا ہے جس طرح اچھائیاں پھیلتی ہیں اسی طرح برائیاں بھی معاشرہ میں پھیلتی ہیں۔

ای میل کریں