استبراء

کیا استبراء کرنا خود ضروری ہے یا کوئی بھی محرم کرا سکتا ہے؟

خود استبراء کرنا ضروری نہیں ہے

سوال: کیا استبراء کرنا خود ضروری ہے یا کوئی بھی محرم کرا سکتا ہے؟

جواب: خود استبراء کرنا ضروری نہیں ہے بلکہ اگراس کی بیوی یا لونڈی اس کا استبراء کر ے تو کا فی ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص31

ای میل کریں