پانی

پانی سے دھوتے وقت کیا کرنا واجب ہے؟

اثر نجاست سے کیا مراد ہے؟

سوال: پانی سے دھوتے وقت کیا کرنا واجب ہے؟ اثر نجاست سے کیا مراد ہے؟

جواب: پانی  سے دھو تے وقت عین نجاست اور اس کا اثر کا دور کر نا وا جب ہے ۔ اثر نجاست سے ہماری مراد وہ چھوٹے ذرارت ہیں جو دکھا ئی نہیں دیتے رگڑ نے میں عین نجاست کا دور کر نا کا فی ہے اگرچہ وہ چھو ٹے ذرات جو دکھا ئی نہ دیں ان کا اس طریقے سے دور کر نا ضروری نہیں ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص29

ای میل کریں