درخت

چند سالوں کے بعد کاٹ لیے جائیں گے؟

درختوں کے بڑھنے میں بھی جاری ہے

سوال: یہ حکم جو بازاری قیمت کے بڑھنے کے بارے میں ذکر ہوا هے کیا یہ درختوں کے بڑھنے میں بھی جاری ہے یا نہیں جو کاروبار کے لئے کاشت کئے گئے ہیں یا خرید لئے گئے ہیں اور چند سالوں کے بعد کاٹ لیے جائیں گے؟

جواب: یہی حکم جاری ہے۔

توضیح المسائل، ص 525

ای میل کریں