بنک

حکومت کے بنک میں پیسہ رکھنے کے لئے دیتے ہیں

قانونی ٹیکس کے بدلے لینے میں اشکال نہیں ہے

سوال: وہ سود جو حکومت کے بنک میں پیسہ رکھنے کے لئے دیتے ہیں کیا جائز ہے، اس کو مالیانہ کے بدلے انکم ٹیکس جس کی ادائیگی پر وه اور اس کے رشتہ دار حکومت یا بنک کو مجبور ہیں تقاص (ادلے کا بدلہ) کے طور پر اخذ کرے یا نہیں؟

جواب: سود حرام کا پیسہ ہے، لیکن تقاص کے طور پر اپنے یا دوسروں (جب ان کے وکیل ہوں) کے قانونی ٹیکس کے بدلے لینے میں اشکال نہیں ہے۔

توضیح المسائل، ص 533

ای میل کریں