کیا امام خمینی کی نظر میں غیر مسلم کے ہاتھ قرآن پاک دینا درست ہے؟

کیا امام خمینی کی نظر میں غیر مسلم کے ہاتھ قرآن پاک دینا درست ہے؟

شرعی حکم، دائمی نہیں ہے بلکہ یہ حکومتی نقطہ نگاہ کے گرد گھومتی ہے۔

شرعی حکم، دائمی نہیں ہے بلکہ یہ حکومتی نقطہ نگاہ کے گرد گھومتی ہے۔

آیت الله العظمی صانعی جو کہ خود روح اللہ امام خمینی کے جید شاگرد میں شمار ہوتے ہیں، اس بارے میں فرماتے ہیں:

امام خمینی (رح) اور بعض گزشتہ علماء کی سیرت کے مطابق، غیر مسلم کو قرآن پاک دینا نہ صرف حرمت نہیں رکھتا بلکہ بسا اوقات مستحب بھی ہے اس لئےکہ جب آپ کسی کو دعوت اسلام دےکر اسے اسلام کیطرف بلاتے ہیں تو اس کو یہ حق حاصل ہےکہ غور و فکر کےلئے مطالعے بھی کرے؛ لہذا ہمارا فرض ہےکہ اس کے سامنے اسلام کا لائحہ عمل بھی پیش کرکے اس کو تفکر کا موقع فراہم کریں۔

اسی طرح امام خمینی اسلحہ فروشی کے حوالے سے فرماتے ہیں:

"شرعی حکم، دائمی نہیں ہے بلکہ یہ حکومتی نقطہ نگاہ کے گرد گھومتی ہے" جو آج کے دور میں عقلائی نگاہ بھی یہی ہے؛ لیکن افسوس کی بات ہےکہ بعض کے مطابق، غیر مسلم کو کافر کہہ کر انہیں بہت سے حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔

ای میل کریں