حضرت آیت اللہ، مستقبل میں جو سیاست اپنائیں جائےگا اسے کیسے دیکھتے ہیں؟

حضرت آیت اللہ، مستقبل میں جو سیاست اپنائیں جائےگا اسے کیسے دیکھتے ہیں؟

مستقبل کی سیاست اور معاہدے

امام خمینی: تمام ممالک کی مانند ہے جو بھی معاہدہ ہماری ملت کے نقصان میں ہو اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔

اور تمام ممالک کے ساتھ باہمی احترام کی بنا پر عمل کریں گے اور ان کو ظلم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چنانچہ ہم بھی ان کے پر کوئی ظلم نہیں کریں گے۔

صحیفہ امام؛ ج۴، ص۲۳۱

تمام سیاسی، اقتصادی، اجتماعی اور ثقافتی معاہدوں کے سلسلہ میں ہم اپنی ملت کے مصالح کے تحت عمل کریں گے۔

صحیفہ امام؛ ج۲، ص۲۲۸

ای میل کریں