امام خمینی علیہ الرحمہ عوامی کردار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

امام خمینی علیہ الرحمہ عوامی کردار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

مردم، ہمارا ولی نعمت اور انقلاب کے سرپرست ہے۔

امام خمینی[رح]، انقلاب اسلامی کی کامیابی اور اسلامی جمہوریہ ایران کا قیام نیز اس کا دوام و بقاء کو عوام کی جد و جہد اور الطاف خفیہ الہی کا نتیجہ سمجھتے تھے اور فرماتے ہیں:

مردم، ہمارا ولی نعمت اور انقلاب کے سرپرست ہے۔

اسی لئے اپنے وصیت نامہ میں اللہ تعالی اور قوم سے ممکنہ خامیوں اور کوتاہیوں کے حوالے سے معافی مانگتے ہیں۔

حضرت امام خمینی علیہ الرحمہ فرمایا ہیں:

تمام میدانوں میں ہم عوامی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے قدم اٹھائیں گے اور عوام کی مصلحتوں اور ان کے جائز اور اسلامی مطالبات کے مطابق عمل کریں گے۔

صحیفه امام؛ ج4، ص356

دوسری جگہ پر آپ نے فرمایا:

ہماری سیاسی پالیسی کا محور استقلال، آزادی اور عوامی مفادات کا تحفظ کرنا ہے اور ہرگز اس پالیسی کو کسی شئی پر قربان نہیں کریں گے۔

صحیفه امام؛ ج4، ص364

 

http://www.imam-khomeini.ir/fa

ای میل کریں