جگہ کا مسئلہ

جگہ کا مسئلہ

میں جہاں بھی خدمت کرسکوں وہی جگہ میرے لیے اچھی ہے

سوال: کیا آپ سمجھتے ہیں  کہ جس دن آپ یہاں  سے جائیں گے تو آپ کو افسوس ہوگا؟

امام خمینی:  میرے لیے جگہ کا مسئلہ کوئی مسئلہ نہیں  ہے۔ میں  جہاں  بھی انسانیت کی خدمت کرسکوں  اپنی ملت کی خدمت کرسکوں  وہی جگہ میرے لیے اچھی ہے۔ جب تک یہاں  رہ کر خدمت کر سکوں  اس وقت تک یہاں  رہنا پسند کروں گا اور جب یہاں  رہ کر خدمت نہ کرسکا تو مجھے اس جگہ سے کوئی دلچسبی نہیں  ہوگی۔ مجھے اس جگہ سے دلچسبی ہے جہاں  خدمت کرنا میرے لیے ممکن ہو۔

صحیفہ امام، ج ۵، ص ۵۰۰

ای میل کریں