کیا فوجی لباس پہننا، دین و عدالت کے خلاف ہے؟!

کیا فوجی لباس پہننا، دین و عدالت کے خلاف ہے؟!

امام خمینی رحمت اللہ علیہ: پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ) جب تک مکہ میں رہے حکومت نہیں بنا سکے۔۔۔ جب آپ نے موقع فراہم پایا اور مدینہ تشریف لے آئے تو وہاں حکومت [تشکیل دی] تھی، آپ نے حکومت بنائی اور کچھ لوگوں کو بھیجا، زندگی کے آخری لمحات میں جب اسامہ(رض) کا لشکر جانے کےلئے شہر کے باہر موجود تھا، روایت کے مطابق رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا: ’’خدا اس لشکر [فوج] میں شامل نہ ہونے والے پر لعنت کرے‘‘۔ (بحار الانوار، ج۲۷، ص۳۲۴)

ہم کو یہ باور کرا دیا گیا کہ مروت کے منافی کاموں میں سے ایک، فوجی لباس پہننا ہے!!

کیا حضرت علی علیہ السلام عادل نہیں تھے؟ (استغفر اللہ)۔

کیا حضرت سید الشہداء علیہ السلام عادل نہیں تھے؟ (العیاذ باللہ)۔

(صحیفہ امام،ج ۱۵، ص ۱۱)

ای میل کریں