امام خمینی

آپ کی طفولیت کے زمانے کے بارے میں

میری زندگی بھی دوسرے افراد کی مانند ہے

سوال: میں  آپ کے بچپن اور اس زمانے میں  آپ کی دلچسپی اور آپ کی طفولیت کے زمانے کے بارے میں  کسی حد تک جاننا چاہتا ہوں ۔

امام خمینی: میری نجی زندگی بھی، تمام افراد کی مانند، دنیا میں رونما ہونے والے جزئی واقعات میں سے ایک ہے اور میں اس کی تشریح اور وضاحت ضروری نہیں  سمجھتا۔

صحیفہ امام، ج ۵، ص ۳۸۷

ای میل کریں