عرفان اور دعا کے تناظر میں امام خمینی (ره) کی اصلاحی تحریک

دین کا اظہار اور اسلامی شعائر کی پابندی حقیقت دین، جو کہ ہر طرح کی ریاکاری اور اور دکهاوے کے خلاف ہے سے نہ صرف منافات نہیں رکهتا، بلکہ اس کا جلوہ اور تجلی ہے۔ عرفان کا کارِ نمایاں ان دونوں حقیقتوں کو یکجا کرنا ہے۔

ID: 37777 | Date: 2014/11/12