شهنشاہیت کے زوال عوامی مطالبہ ہے اور فوجی بغاوت کی سازش پہلے ہی سے شکست خوردہ ہے۔ امام خمینی کا خطاب بیرون ملک رہائش پذیر ایرانیوں سے۔ (20 نومبر 1978ء) ۔ ۔ ۔

ID: 37761 | Date: 2016/11/19
امام خمینی نے سربراہان ممالک کو خبردار کیا کہ ملتوں کے ساتھ اپنے رویے بدل دیں۔ (20 نومبر 1979ء)


امام خمینی کی مختلف طبقات سے وابستہ ایرانی قوم سے ملاقات میں ہفتہ وحدت کو مبارک باد دیتے ہوئے مک فرلین واقعہ (ایران گیٹ) کی طرف اشارہ کیا۔ (20 نومبر 1986ء)