ترکی میں جلاوطنی کے دوران، امام خمینی کو دریا سے نزدیک، بورسا شہر میں منتقلی۔ (12 نومبر 1964ء) ۔ ۔ ۔

ID: 37753 | Date: 2016/11/11
امام خمینی نے ملت ایران کے نام پیغام میں، شاہی حکومت کی طرف "سپاہ دین" نامی فورس کی تشکیل کے بارے میں ایرانی عوام کو خبردار کیا اور عوام سے حکومت کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی۔ (12 نومبر 1971ء)