امام خمینی (ره) کے بڑے بیٹے مصطفی خمینی کی شہادت

شہید مصطفی خمینی اسلامی تحریک کے آغاز ہی سے اپنے والد امام خمینی (ره) کے ساته ساته رہے، یہ سب سے پہلی بار ۱۳۴2 ش میں تحریک شروع ہونے کے بعد گرفتار کر لئے گئے پهر کچه دن قید و بند میں رہنے کے بعد ترکی جلا وطن کر دئیے گئے

ID: 37745 | Date: 2014/11/08