اسلامی انقلاب عاشورائے حسینی کے پرتو میں

بیشک ، جیسا کہ امام خمینی (ره) نے بهی اس کی طرف اشارہ کیا ہے ، ایران کے مسلم عوام کا انقلابی قیام، امام حسین علیہ السلام کے عاشورائی انقلاب سے ماخوذ ہے کہ وہ سرچشمہ، راہ ،روش اور مقاصد وغیرہ میں اس سے قابل موازنہ اور مقابلہ ہے ۔

ID: 37740 | Date: 2014/11/08