آپ کی عمر ابھی ڈھائی سال کی تھی کہ آپ کو حضرت امام حسین علیہ السلام کے ہمراہ وطن عزیز مدینہ منورہ چھوڑنا پڑا اور وہاں سے کربلا تک کی صعوبت سفر برداشت کرنا پڑی اس کے بعد واقعہ کربلا کے مصائب دیکھے، کوفہ و شام کے بازاروں اور درباروں کا حال دیکھا۔
مناقب، ج۴ ص۱۰۹
عالمی استکبار اور سامراجی نظام کے خلاف مزاحمت کا قومی دن
ظالم پہلوی حکومت کے حکم پر، امام خمینی ایران سے ترکی جلاوطن؛ 1964ء