پیرس میں امام خمینی(رہ) نے اسلامی حکومت کی خصوصیات کے بارے میں روشنی ڈالی۔ 28 اکتوبر 1978ء/ ...
وزیر خارجہ، معاونین، سفرا اور دیگر عملہ کے اجتماع میں امام خمینی نے اپنی تقریر میں فرمایا:" ہم آخر تک استقامت کریں گے، امریکہ کے ساتھ روابط قائم نہیں کریں گے مگر یہ کہ انسان بنے اور ظلم وبربریت سے باز آجائے" 28 اکتوبر 1984ء