مذاہب کے اتحاد کے روئے کی بنیادیں اہل عرفان اور امام خمینی (ره) کی نظر میں

ادیان کے پیروکاروں کے درمیان بالعموم اور اسلامی مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان بالخصوص دو مختلف رجحانات پائے جاتے رہے ہیں؛ ایک اتحاد کا رجحان اور دوسرا تفرقہ کا۔ کلام، فقہ، اجتہاد، تفسیر اور حدیث فہمی جیسے مختلف میدانوں میں نظریاتی اختلافات رونما ہوئے ہیں

ID: 37537 | Date: 2014/10/23