امام خمینی (ره) اور مذہبی آداب و روایات کا احیاء

اس مقالے میں امام خمینی (ره) کے ہاتهوں زندہ ہونے والی مذہبی روایت اور اس سلسلے میں ہونے والی پیشرفت میں امام (ره) کے کردار پر روشنی ڈالنے سے پہلے، اس بات کی ضرورت ہے کہ مختصر تاریخ میں بعض مذہبی روایات کی فراموشی کے اسباب و علل کا جائزہ لیں

ID: 37526 | Date: 2014/10/23